جمعرات‬‮ ، 28 اگست‬‮ 2025 

صحافی سیرل المیڈاکیخلاف کارروائی،وزارت داخلہ نے وضاحت کردی

datetime 12  اکتوبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آئی این پی )وزارت داخلہ کے ذرائع نے کہاہے کہ انگریز ی اخبار کے صحافی سیرل المیڈا کی اندرون ملک نقل وحرکت پر نہ توکوئی پابندی ہے اور نہ ہی ان کی نگرانی کی جا رہی ہے، ای سی ایل میں نام ان کی غلط ، من گھڑت اور گمراہ کن مواد پر مبنی رپورٹ کے خلاف تحقیقات کوجلد مکمل کرنے کے لئے شامل کیاگیا ۔ منگل کووزارت داخلہ ڈویژن کیذرائع نے قومی سلامتی کے حوالے سے متنازع رپورٹ شائع کرانے والے انگریزی اخبار کے صحافی سیرل المیڈا کے معاملے پر کہاہے کہ ان کا نام اس لئے ایگزٹ کنٹرول لسٹ( ای سی ایل) میں ڈالا گیا ہے تاکہ ان کی جانب سے تحریر کی گئی غلط ، من گھڑت اور گمراہ کن مواد پر مبنی رپورٹ کے خلاف تحقیقات کو جلد مکمل کیا جا سکے۔ ذرائع کے مطابق ملک کے اندر سیرل المیڈ اکی نقل وحرکت پر نہ تو پابندی ہے نہ اسے محدود کیا گیا ہے اور نہ ہی ان کی کڑی نگرانی کی جا رہی ہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…