صحافی سیرل المیڈاکیخلاف کارروائی،وزارت داخلہ نے وضاحت کردی
اسلام آباد(آئی این پی )وزارت داخلہ کے ذرائع نے کہاہے کہ انگریز ی اخبار کے صحافی سیرل المیڈا کی اندرون ملک نقل وحرکت پر نہ توکوئی پابندی ہے اور نہ ہی ان کی نگرانی کی جا رہی ہے، ای سی ایل میں نام ان کی غلط ، من گھڑت اور گمراہ کن مواد پر مبنی… Continue 23reading صحافی سیرل المیڈاکیخلاف کارروائی،وزارت داخلہ نے وضاحت کردی