اراکین پارلیمنٹ بڑی مشکل میں پھنس گئے
اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے قومی و صوبائی اسمبلیوں کے اراکین کو یاددہانی کرائی ہے کہ وہ 30ستمبر سے قبل مالی سال 2015-16ء کے اپنے اور اپنے اہل وعیال کے اثاثہ جات کے گوشوارے جمع کرادیں ۔الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری تفصیلات کے مطابق ہر مالی سال کے اختتام پر… Continue 23reading اراکین پارلیمنٹ بڑی مشکل میں پھنس گئے