وزیراعلی شہبازشریف کی ایسی زبان میں گفتگوکہ اہم یورپی ملک کے صحافی ہکابکارہ گئے
لاہور(آئی این پی)وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے جرمن میڈیا سے تعلق رکھنے والے صحافیوں سے ملاقات کے دوران روانی کے ساتھ جرمن زبان میں گفتگو کی اور اہم امو رپر جرمن زبان میں مدلل انداز میں پاکستان کا موقف پیش کیا۔ وزیراعلیٰ شہبازشریف کی جرمن زبان پر دسترس پر جرمن صحافیوں نے خوشگوار… Continue 23reading وزیراعلی شہبازشریف کی ایسی زبان میں گفتگوکہ اہم یورپی ملک کے صحافی ہکابکارہ گئے