پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

تحریک انصاف کی حکمت عملی کامیاب،شاہ محمودقریشی نے بڑا اعلان کردیا

datetime 28  اکتوبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ دونومبر کو ہمارے لوگ اسلام آباد آئیں گے ٗہمارے لاک ڈاؤن سے پہلے حکومت نے لاک ڈاؤن کردیا ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء شاہ محمود قریشی نے کہا کہ حکومت ہمارے کارکنوں کو رہا کردے،کنٹینر ہٹادے،

ہمارے کارکنوں کو راستہ دیں تو میں رانا ثناء اللہ کی پرپوزل کور کمیٹی کے سامنے رکھنے کو تیار ہوں،ہمارے کارکنوں اور منتخب نمائندوں پر لاٹی چارج ہوگا تو کیا ہماری طرف سے پھول پیش کیے رجائیں گے،خراب حالات کی ذمہ دار حکومت ہے۔انہوں نے کہا کہ صوبائی وزیر قانون ہمارے تمام کارکنوں ،خواتین کو رہا کرنے کا اعلان کریں،ہمارے لاک ڈاؤن سے پہلے حکومت نے لاک ڈاؤن کردیا ہے۔انہوں نے کہا کہ جو حکومت نے کیا ہے جمہوریت میں ایسا نہیں ہوتا ہے،حکومت چاہے تو مسائل حل ہوسکتے ہیں،حکومت کی کسی بات پر یقین نہیں ہے ٗ دونومبر کو ہمارے لوگ اسلام آباد آئیں گے ٗاجتماع ہوگا ٗہمارے لوگ پرامن رہیں گے،حکومت لاک ڈاؤن کی پالیسی پر عمل پیرا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…