’’کراچی میں تمام دفاتر مسمار ‘‘ ایم کیو ایم نے نئی حکمت عملی تیار کر لی
کراچی (این این آئی) کراچی کے مختلف علاقوں میں ایم کیو ایم کے دفاتر کو مسمار کرنے کا سلسلہ تاحال جاری ہے تاہم ایم کیوایم پاکستان نے شہر میں ایک بار پھر اپنے دفاتر کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق ایم کیوایم یونٹ اور سیکٹر آفسز مسمارہونے کے بعد ایم کیو ایم پاکستان نے… Continue 23reading ’’کراچی میں تمام دفاتر مسمار ‘‘ ایم کیو ایم نے نئی حکمت عملی تیار کر لی