اسلام آباد(آئی این پی)وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان نے خیبر پختونخوا کا اسلام آباد اور پنجاب سے رابطہ قائم کرنے والی سڑکوں سے تمام رکاوٹیں ہٹانے کا حکم دے دیا ۔ہفتہ کو ترجمان وزارت داخلہ کے مطابق موٹروے پر رات گئے محدود رکاوٹ مسلح جتھے کی اسلام آباد آنے کی کوشش کی وجہ سے رکھی گئی ۔ گزشتہ شب900افراد پر مشتمل مسلح جتھے نے اسلام آباد آنے کی کوشش کی ، اٹک پل پر مسلح جتھے نے پولیس کے ساتھ ہاتھا پائی کی اور ایس ایچ او کو زدوکوب کیا، پولیس کی مزید نفری آنے پر مسلح افراد کا جتھا واپس چلا گیا ۔ صورتحال معمول پر آنے پر رابطہ سڑکوں سے رکاوٹیں دور کی جا رہی ہیں
رات گئے چوہدری نثار نے بڑا حکم جاری کر دیا ۔۔۔ فوراً یہ کام کیا جائے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)
-
سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کے لئے بڑا اعلان
-
شہری یہ انجیکشن ہرگز نہ لگوائیں! الرٹ جاری
-
پاکستانیوں کے لیے بغیر جاب آفر جرمنی جانے کا سنہری موقع
-
پاکستانی پولٹری فارمز ’سپر بگز‘ کا گڑھ بننے لگے، برطانوی اخبار کی رپورٹ میں انکشاف
-
مفتی طارق مسعود کے بیان پر شوبز شخصیات کا شدید ردعمل
-
قومی بچت سکیموں میں سرمایہ کاری کرنے والوں کیلئےاہم خبر آگئی
-
صحت کارڈ: سرکاری ملازمین کیلیے خوشخبری آ گئی!
-
آئی فون 18 پرو اور پرو میکس متعارف ، قیمت میں بڑا اضافہ
-
فون کو الٹا رکھنا بہتر یا سیدھا؟ ماہرین نے اہم وجوہات بتادیں
-
سکولوں کےحوالے سے ایک اوراہم فیصلہ
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ کردیا گیا
-
سعودی عرب پر حوثی حملوں کے بعد ایران کو پاکستان کا دوٹوک پیغام
-
سولر پینلز کے نئے ریٹ سامنے آگئے



















































