اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پرویزرشید سے وزارت اطلاعات کاقلمدان واپس لینے کے بعد وفاقی حکومت نے وفاقی وزیرریلوے خواجہ سعد رفیق کووزارت اطلاعات کاقلمدان سونپے پرغورشروع کردیاہے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق خواجہ سعدرفیق کواس محکمے کااضافی قلمدان دیئے جانے کاامکان ہے ۔واضح رہے کہ سینیٹرپرویزرشید کوقومی سلامتی کمیٹی کی خبرلیک ہونے پروزارت اطلاعات کے عہدےسے ہٹایاگیاہے