پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

تحریک انصاف کی بڑی پیشکش

datetime 30  اکتوبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )پی ٹی آئی نے وفاقی حکومت کوایک طرف طرف دھرنادینے کااعلان کرکے اوردوسری طرف حکومت کوموجودہ بحران سے نکلنے کاموقع دینے کی ایک تجویزدیدی ہے ۔تحریک انصاف نے حکومت سے کہاہے کہ وہ پاناماپیپرلیکس کے حوالے سے 2نومبرکے دھرنے سے قبل جوڈیشل کمیشن کےلئے قانون جلدازجلد منظورکرلے ۔پاکستان تحریک انصاف کے رہنماشاہ محمود قریشی نے ایک نجی ٹی وی چینل سے گفتگوکرتے ہوئے کہاہے کہ نوازحکومت کے پاس اب بھی وقت ہے کہ وہ حالات مزیدخراب کرنے کی بجائے پارلیمنٹ کامشترکہ اجلاس طلب کرکے پانامالیکس کے حوالے سے اپوزیشن کے تیارکردہ بل کوقانون کی شکل دے دے
۔انہوں نے کہاکہ حکومت اس سلسلے میں حالات کوخرابی سے بچانے کےلئے صدارتی آرڈیننس بھی جاری کراسکتی ہے لیکن اس میں حکومت
اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے متفقہ طور پر پیش کردہ ٹی او آرز کے تحت انکوائری کمیشن قائم کرے اس صورت میں ہی دھرناختم ہوسکتاہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…