جمعہ‬‮ ، 12 دسمبر‬‮ 2025 

اسلام آباد پولیس کارکنوں سے پیسے لے کر بنی گالہ جانے دے رہے ہیں اور ساتھ عمران خان زندہ باد کا نعرہ بھی لگا دیا

datetime 30  اکتوبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آبادمیں بنی گالہ کی طرف ایک طرف توپی ٹی آئی کے کارکنوں کے جانے پرپابندی ہے اورپولیس نے ان کوروکنے کےلئے سردھڑکی بازی لگارکھی ہے تودوسری طرف تحریک انصاف کے کارکنوں سے پیسے لیکران کوبنی گالہ جانے کی اجازت دے رہی ہے جبکہ پیسے لینے کے ساتھ عمران خان زندہ بادبھی کہتی ہے ۔ایک ایسی ویڈیوسامنے آگئی ہے کہ جس میں پولیس اہلکارتحریک انصاف کے کارکن سے پیسے لے رہاہے اوراس کوشناختی کارڈبھی واپس کررہاہے ۔مزیدجانئے اس ویڈیومیں 

Islamabad Police Taking Bribe From PTI Workers… by pakawaam2

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



جج کا بیٹا


اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…

جنرل فیض حمید کے کارنامے

ارشد ملک سیشن جج تھے‘ یہ 2018ء میں احتساب عدالت…

عمران خان کی برکت

ہم نیویارک کے ٹائم سکوائر میں گھوم رہے تھے‘ ہمارے…