کراچی میں خوفناک حادثہ ۔۔۔درجنوں جاں بحق اورزخمی ہو گئے
کراچی(آن لائن)کراچی کے علاقے لانڈھی کے قریب جمعہ گوٹھ کے مقام پر دو ٹرینوں میں خوفناک تصادم کے نتیجے میں 21افراد جاں بحق اور 40سے زائد زخمی ہو گئے ،زخمیوں کو کراچی کے مختلف ہسپتالوں میں منتقل کردیا گیا ،30 زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے، فرید ایکسپریس جمعہ گوٹھ… Continue 23reading کراچی میں خوفناک حادثہ ۔۔۔درجنوں جاں بحق اورزخمی ہو گئے







































