ایمریٹس کی پرواز میں خاتون نے بچے کو جنم دے دیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)ٹوکیو سے دبئی جانے والی ایمریٹس کی پرواز میں بچے کی پیدائش ، والدہ اور بچہ صحت مند ۔ تفصیلات کے مطابق یہ واقعہ 19جنوری کو ٹوکیو سے دبئی جانے والی ایمریٹس کی ایک پرواز کے دوران پیش آیا ہے۔ وقت نیوز کے مطابق ائیر لائن نے دی نیشنل کو ایک بیان… Continue 23reading ایمریٹس کی پرواز میں خاتون نے بچے کو جنم دے دیا