جمعرات‬‮ ، 16 جولائی‬‮ 2026 

اسلام آباد ،میٹرو بس کے کرائے بڑھا دیئے گئے ، اطلاق یکم اکتوبر سے ہو گا

datetime 21  ستمبر‬‮  2023 |

اسلام آباد (این این آئی) اسلام آباد میں میٹرو بس سروس کے کرایوں میں اضافہ کر دیا گیا ، جس کا اطلاق یکم اکتوبر سے ہو گا۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں میٹرو بس سروس کے کرایوں میں اضافہ کر دیا گیا ، جس کا اطلاق یکم اکتوبر سے ہو گا۔اورنج میٹرو سروس فیض احمد فیض سٹیشن سے پاک سیکرٹریٹ ا سٹیشن تک کے کرائے میں 20روپے اضافہ جبکہ اورنج لائن میٹرو بس کا ایئرپورٹ تک کرایہ 40بڑھا کر 90 روپے کر دیا گیا ہے ۔گرین بس سروس کا پمز سے بہارہ کہو تک کرایہ 30سے بڑھا کر 50، گرین لائن شٹل سروس ٹرمینل سے بہارہ کہو تک 15بڑھا کر 20اوربلیو لائن بس کا پمز سے گلبرگ گرین تک کرایہ 30سے بڑھا کر 50روپے کردیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…