ائیرپورٹس پر بھارتی خفیہ ایجنسی کیا کرنے والی ہے؟خطرناک انتباہ جاری
لاہو ر(این این آئی )محکمہ داخلہ پنجاب نے ملک کے تمام ائیرپورٹس پر بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کے ذریعے دہشت گردی کا خدشہ ظاہرکر دیا، ریموٹ کنٹرول بم کے ذریعے دہشت گردی ہو سکتی ہے ، سول ایوی ایشن اتھارٹی کو سکیورٹی کو مزید سخت کرنے کا احکامات جاری کر دیئے گئے ۔… Continue 23reading ائیرپورٹس پر بھارتی خفیہ ایجنسی کیا کرنے والی ہے؟خطرناک انتباہ جاری









































