پاسپورٹ بنوانے والوں کے لئے پریشانی کی خبرآگئی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی حکومت نےپاسپورٹ کی فیس میں اضافہ کردیا اوریہ اضافہ آئندہ سال سے وصول کیا جائے گا۔سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق آن لائن نئے فیس کا اسٹرکچر تیارکر لیا گیا ہے، نئے آن لائن سسٹم کے ذریعے 10سال کے لئے 36صفحات پر پاسپورٹ بنانے کیلئے 5400روپے فیس ادا کرنے کے ساتھ ساتھ… Continue 23reading پاسپورٹ بنوانے والوں کے لئے پریشانی کی خبرآگئی











































