پاکستان کی فضائوں میں چھانے والا سموگ دراصل کیا چیز ہے ؟ اصل حقیقت تو اب کھلی ۔۔۔ ماہرین نے عوام کو انتباہ کردیا
لاہور ( این این آئی)گذشتہ دنوں پنجاب میں لاہور سمیت وسطی اور جنوبی اضلاع میں سموگ کی وجہ سے فضائی آلودگی نوٹ کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے ماہرین نے بتایا ہے کہ صنعتی آلودگی اور دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کی تعداد میں اضافہ کے علاوہ کھیتوں میں موجود فصلوں کی باقیات کو آگ لگانے… Continue 23reading پاکستان کی فضائوں میں چھانے والا سموگ دراصل کیا چیز ہے ؟ اصل حقیقت تو اب کھلی ۔۔۔ ماہرین نے عوام کو انتباہ کردیا











































