منگل‬‮ ، 04 مارچ‬‮ 2025 

عمران خان کو ایک کے بعد ایک جھٹکا،ایک اوراہم سیاسی جماعت نے بھی ’’جھنڈی‘‘ دکھادی

datetime 25  ستمبر‬‮  2016

عمران خان کو ایک کے بعد ایک جھٹکا،ایک اوراہم سیاسی جماعت نے بھی ’’جھنڈی‘‘ دکھادی

لاہور(این این آئی )پاکستان مسلم لیگ(فنکشنل)پنجاب کے نائب صدر ڈاکٹر ملک محمد سعید نے کہا ہے کہ پی ایم ایل (فنکشنل) پی ٹی آئی کے احتجاج میں شامل نہیں ہوگی،بھارتی جارحیت کے خلاف کشمیری سیسہ پلائی دیوار ہیں ،ان کی جدوجہد آزادی قابل رشک ہے عالمی برادری اس مسعئلہ کو فوری حل کرے، دہشت گردی… Continue 23reading عمران خان کو ایک کے بعد ایک جھٹکا،ایک اوراہم سیاسی جماعت نے بھی ’’جھنڈی‘‘ دکھادی

پاک فوج چھاگئی،بڑا کام مکمل،خوشخبری سنادی گئی

datetime 25  ستمبر‬‮  2016

پاک فوج چھاگئی،بڑا کام مکمل،خوشخبری سنادی گئی

باجوڑایجنسی (این این آئی) سکیورٹی فورسز نے عوام کے تعاون سے باجوڑایجنسی کو عسکریت پسندوں اور دہشت گردوں سے مکمل طور صاف کرکے اپنا مشن انتہائی موثر طریقے سے مکمل کرلیاہے ،ایجنسی کے عوام کے تحفظ اور خطہ کی حفاظت کیلئے فورسز ہمیشہ عوام کیساتھ ہونگی ۔ ان خیالات کا اظہار باجوڑایجنسی میں پاک فوج… Continue 23reading پاک فوج چھاگئی،بڑا کام مکمل،خوشخبری سنادی گئی

ایچ ای سی نے اعلی تعلیم کے 57پروگرام بندکردیئے ،یونیورسٹیوں کے نام بھی سامنے آگئے

datetime 25  ستمبر‬‮  2016

ایچ ای سی نے اعلی تعلیم کے 57پروگرام بندکردیئے ،یونیورسٹیوں کے نام بھی سامنے آگئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ہائیر ایجوکیشن کمیشن نے مختلف جامعات میں چلنے والے 31 پی ایچ ڈی اور 26 ایم فل پروگرامز بند کردیئے۔ ایچ ای س کے مطابق جامعات کی جانب سے مقاصد کے حصول کی ناکامی پر یہ پروگرامز بند کیے گئے۔ایچ ای سی کے چیئرپرسن ڈاکڑ مختار احمد نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے… Continue 23reading ایچ ای سی نے اعلی تعلیم کے 57پروگرام بندکردیئے ،یونیورسٹیوں کے نام بھی سامنے آگئے

رائے ونڈ جلسہ،تحریک انصاف کے حکومت سے معاملات طے پاگئے،تفصیلات منظر عام پر

datetime 25  ستمبر‬‮  2016

رائے ونڈ جلسہ،تحریک انصاف کے حکومت سے معاملات طے پاگئے،تفصیلات منظر عام پر

لاہور( این این آئی)پنجاب حکومت کے ترجمان زعیم حسین قادری نے کہا کہ احتجاج کرنا پاکستان تحریک انصاف کا بنیادی حق ہے ،تحریک انصاف نے تحریری طور پر ضلعی انتظامیہ کو بتایا ہے کہ وہ وزیراعظم کی رہائشگاہ کا رخ نہیں کریں گے اورہمیں اعتماد ہے کہ وہ اس کی خلاف ورزی نہیں کریں گے۔ایک… Continue 23reading رائے ونڈ جلسہ،تحریک انصاف کے حکومت سے معاملات طے پاگئے،تفصیلات منظر عام پر

اپنے سروں پرکفن باندھ لئے ،پاک فوج کے شانہ بشانہ وطن کادفاع کریں گے ،پاکستان کی اہم برادری بھارت کےخلاف میدان میں آگئی

datetime 25  ستمبر‬‮  2016

اپنے سروں پرکفن باندھ لئے ،پاک فوج کے شانہ بشانہ وطن کادفاع کریں گے ،پاکستان کی اہم برادری بھارت کےخلاف میدان میں آگئی

ٹنڈواللہ یار(مانیٹرنگ ڈیسک) مقبوضہ کشمیرمیں اڑی حملے کے بعد مودی اوربھارتی فوج کی طرف سے پاکستان پرممکنہ دھمکیوں  کےخلاف پاکستان میں ہندوربرادری بھی میدان میں آگئی ۔سندھ میں ہندو بھیل برادری کے نو منتخب صدر ڈاکٹر گلاب رائے کا کہنا ہے کہ پاکستان میں تمام مذاہب کو مکمل تحفظ حاصل ہے جو بھی اس کی طرف جو بھی میلی… Continue 23reading اپنے سروں پرکفن باندھ لئے ،پاک فوج کے شانہ بشانہ وطن کادفاع کریں گے ،پاکستان کی اہم برادری بھارت کےخلاف میدان میں آگئی

شہبازشریف عرب شخصیت کے گھرپہنچ گئے ،اہم پیغام دیدیا

datetime 25  ستمبر‬‮  2016

شہبازشریف عرب شخصیت کے گھرپہنچ گئے ،اہم پیغام دیدیا

لاہور (آئی این پی ) وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے اتوار کو ڈپلومیٹک انکلیو اسلام آباد میں پاکستان میں تعینات سعودی عرب کے سفیر عبداللہ بن مرزوق الزہرانی کی رہائش گاہ گئے ۔ وزیراعلیٰ نے سعودی سفیر، حکومت ، عوام اور سفارتی عملے کو سعودی عرب کے قومی دن کی مبارکباد دی اور… Continue 23reading شہبازشریف عرب شخصیت کے گھرپہنچ گئے ،اہم پیغام دیدیا

معروف پاکستانی اخبارکی ویب سائیٹ ہیک کرلی گئی ،ہیکرگروپ کانام سامنے آگیا

datetime 25  ستمبر‬‮  2016

معروف پاکستانی اخبارکی ویب سائیٹ ہیک کرلی گئی ،ہیکرگروپ کانام سامنے آگیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے ایک معروف اخبارکی ویب سائیٹ ہیک کرلی گئی ۔پاکستان کے ایک قومی اخبار’’روزنامہ خبریں ‘‘ کی ویب سائیٹ کوہیک کرلیاگیاہے ۔روزنامہ خبریں کی ویب سائیٹ کو ڈیس لینزنامی ہیکرگروپ نے ہیک کرنے کادعوی کیاہے اور اس گروپ نے اپنانام ویب سائیٹ پرپوسٹ کردیاہے ۔تاہم اس گروپ کی طرف سے معروف روزنامے کی ویب… Continue 23reading معروف پاکستانی اخبارکی ویب سائیٹ ہیک کرلی گئی ،ہیکرگروپ کانام سامنے آگیا

وطن واپس جانے پرآپ کویہ سب کچھ ملے گا،افغان مہاجرین کوبڑی خوشخبری سنادی گئی

datetime 25  ستمبر‬‮  2016

وطن واپس جانے پرآپ کویہ سب کچھ ملے گا،افغان مہاجرین کوبڑی خوشخبری سنادی گئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) چیف کمشنر افغان مہاجرین نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان کی کوششوں سے افغانستان کی حکومت وطن واپس جانے والے افغان مہاجرین کو کابل اور جلال آباد میں مکان کی تعمیر کیلئے مفت پلاٹ فراہم کررہی ہے جبکہ پاکستان کی کوششوں سے افغان مہاجرین کو دی جانیوالی امداد میں یو این ایچ… Continue 23reading وطن واپس جانے پرآپ کویہ سب کچھ ملے گا،افغان مہاجرین کوبڑی خوشخبری سنادی گئی

نوازشریف راایجنٹ اوربراہمداغ کے بارے میں کیوں خاموش رہے ؟سینئرسیاستدان نےنئی بحث چھیڑدی

datetime 25  ستمبر‬‮  2016

نوازشریف راایجنٹ اوربراہمداغ کے بارے میں کیوں خاموش رہے ؟سینئرسیاستدان نےنئی بحث چھیڑدی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )مسلم لیگ ق کے رہنما اورسابق نائب وزیراعظم چودھری پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں نواز شریف کشمیر پر کوئی نئی بات نہیں کی ،مسئلہ کشمیر کی آواز ہر حکومت نے اٹھائی ہے ۔ان کا کہنا ہے کہ تمام قومی اداروں نے نواز شریف کو… Continue 23reading نوازشریف راایجنٹ اوربراہمداغ کے بارے میں کیوں خاموش رہے ؟سینئرسیاستدان نےنئی بحث چھیڑدی