جمعہ‬‮ ، 27 مارچ‬‮ 2026 

اداکارہ قسمت بیگ کاقتل ،چار افراد گرفتار،اداکارہ سے کیا تعلق تھا؟ حیرت انگیز انکشاف

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

لاہور (ا ین این آئی) اداکارہ قسمت بیگ کے قتل کی تفتیش میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے ،بیانات میں تضاد پر سیکرٹری سمیت چار افراد کو گرفتار کر لیا گیا ۔ نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ پولیس اداکارہ قسمت بیگ کے قتل کیس کی تفتیش میں مصروف ہے اور بیانات میں تضاد پر چار افراد کو حراست میں لیا گیا ہے ۔

اداکارہ ماہ نور اور اسکے دوست کو بھی حراست میں لے لیا گیا ۔ اداکارہ کی والدہ کا کہنا ہے کہ علی بٹ مقتولہ کا دیرینہ دوست بھی تھا ۔ دوسری جانب شامل تفتیش افراد میں قسمت بیگ کا سابق شوہر رانا مزمل بھی شامل ہے ۔جبکہ قسمت بیگ کے سیکرٹری کو بھی تفتیش کے لئے حراست میں لیا گیا ہے ۔ یاد رہے کہ اداکارہ قسمت بیگ کو 24 نومبر کو نامعلوم افراد نے گولیاں مار کر قتل کر دیا تھا ۔



کالم



ہیکل سلیمانی


اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…