جنرل قمر جاوید باجوہ کی تقرری ،عالمی میڈیاپر بریکنگ نیوز بن گئی

26  ‬‮نومبر‬‮  2016

نئی دہلی (آئی این پی)بھارت سمیت دیگر غیر ملکی میڈیا نے بھی جنرل راحیل شریف کی جگہ جنرل قمر جاوید باجوہ کو نیا آرمی چیف بنائے جانے کی خبر کو بریکنگ نیوز کے طور پر نشر کیاجبکہ بھارتی ٹی وی چینلز نئے آرمی چیف کی تعیناتی پر مختلف تبصرے بھی کرتے رہے ۔ہفتہ کو لیفٹیننٹ جنرل قمرجاوید باجوہ کو جنرل کے عہدے پر ترقی دے کر انھیں پاک فوج کا نیا سربراہ مقرر کردیا گیا۔

بھارت سمیت دیگر غیر ملکی میڈیا نے بھی جنرل راحیل شریف کی جگہ جنرل قمر جاوید باجوہ کو نیا آرمی چیف بنائے جانے کی خبر کو بریکنگ نیوز کے طور پر نشر کیا۔ بھارتی نیوز چینلزنئے آرمی چیف کی تعیناتی پر مختلف تبصرے اور بے بنیاد پرو پیگینڈا بھی کرتے رہے ۔یاد رہے کہ بھارت سکبدوش ہونے پاکستانی آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے بہت خوفزدہ تھا ہے اور بھارتی میڈیا چینلز میں انکے خلاف بے بنیاد پروپیگنڈابھی کیا جاتا رہا۔

موضوعات:



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…