کراچی(آئی این پی)پیپلزپارٹی کے رہنماء نثار مورائی کو ہفتے کو رینجرز نے تحویل میں لیکر نامعلوم مقام پر منتقل کردیا،فشر مین کو آپریٹو سوسائٹی کے سابق چئیرمین نثار مورائی پاکستانا سٹیل کے سابق چئیرمین سجاد حسین کے قتل کے مقدمے میں سٹی کورٹ میں پیش ہوئے تھے ،جہاں سے انہیں حراست میں لیکر نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں