ہفتہ‬‮ ، 22 فروری‬‮ 2025 

قسمت بیگ کاقتل،ایک اوراداکارہ بھی زِد میں آگئی

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (آئی این پی) سی آئی اے پولیس اسٹیج اداکارہ ماہ نور سے قسمت بیگ کے قتل کے معاملہ پر 4گھنٹے تک پوچھ کچھ کر تی رہی جبکہ ابتدائی تحقیقات کے بعد گھر جانے کی اجازت دیدی جبکہ اداکارہ ماہ نور کو لاہور جانے سے پہلے پولیس کو ضرور آگاہ کر نا ہو گا ’دوبارہ بھی پولیس بلا سکتی ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سی آئی اے پولیس نے اسٹیج کی نامور اداکارہ ماہ نور کو قسمت بیگ کے قتل کی تحقیقات کے حوالے سے ہیڈ کوارٹر بلایا

جہاں ان سے پولیس کے افسران نے ان سے درجنوں سوالات کے ذریعے تحقیقات کی تاہم ابتدائی تحقیقات میں ماہ نور کو کلےئر کر دیا ہے لیکن پولیس کی جانب سے ماہ نورکو ہدایت کی گئی ہے کہ شہر اور ملک سے باہر جانے سے پہلے پولیس کو آگاہ کر یں گے اور ضرور ت پڑ نے کو انکو دوبارہ بھی پولیس مزید پوچھ کچھ کیلئے بلاسکتی ہے ۔ یادرہے کہ نامعلوم افراد نے قسمت بیگ کا لاہور میں گالیاں مار کر قتل کر دیا تھا ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بخارا کا آدھا چاند


رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…