صدر پاکستان آج مزار قائد پر کیا اہم کام کرنے جا رہے ہیں ؟
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کے مزار پر دوست ملک چین کی طرف سے تحفے میں دیئے گئے نئے دیدہ زیب فانوس کی تنصیب کی افتتاحی تقریب آج کراچی میں ہوگی۔صدر مملکت ممنون حسین ایک باضابطہ تقریب میں مزار قائد پر نئے فانوس کی تبدیلی کا افتتاح کریں گے، جس… Continue 23reading صدر پاکستان آج مزار قائد پر کیا اہم کام کرنے جا رہے ہیں ؟











































