عسکری و سیاسی قیادت کے درمیان اختلافات چھپے ہو ئے نہیں ،جاویدہاشمی حکومت کی حمایت میں کھل کربول پڑے
ملتان (آئی این پی ) سینئر سیاستدان مخدوم جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ عسکری و سیاسی قیادت کے درمیان اختلافات چھپے ہو ئے نہیں ہیں۔موجودہ حکومت نے پانچ سال مکمل کئے تو جمہوریت مزید مضبوط ہو گی۔موجودہ حکومت نے بھی عوام کے مسائل کے حل کی طرف کوئی توجہ نہیں دی۔ علیحدہ صوبے کے… Continue 23reading عسکری و سیاسی قیادت کے درمیان اختلافات چھپے ہو ئے نہیں ،جاویدہاشمی حکومت کی حمایت میں کھل کربول پڑے