پیر‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2025 

پشاورمیں بم دھماکہ

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2016

پشاورمیں بم دھماکہ

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) پشاورکے علاقے حیات آبادمیں پی ڈی ایم اے کی عمارت کے باہربم دھماکہ ہواہے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق پشاورکے علاقے حیات آبادمیں پی ایم ڈے اے کی عمارت کے باہر بم دھماکہ ہواہے ۔پولیس حکام نے بھی اس دھماکہ کی تصدیق کی ہے پولیس نے علاقے کوگھیرے میں لے لیاہے – تفتیش شروع… Continue 23reading پشاورمیں بم دھماکہ

معروف قوال امجدصابری کے قتل کی کہانی سامنے آگئی

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2016

معروف قوال امجدصابری کے قتل کی کہانی سامنے آگئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) معروف قوال امجدصابری شہیدکے قتل کی کہانی سامنے آگئی ۔ایک نجی ٹی وی کے رپورٹ دوملزمان عاصم المعروف کیپری نے امجدصابری کے گھرکے قریب رہائش لی ۔ تفتیشی حکام کے مطابق امجدصابری کوایک نجی ٹی وی کے پروگرا م سے واپسی پرگھرجاتے ہوئے قتل کیاگیا۔عاصم کیپری اوراس کادوست روزانہ امجدصابری کی سرگرمیوں پرنظررکھتے… Continue 23reading معروف قوال امجدصابری کے قتل کی کہانی سامنے آگئی

ذاتی تعلق ختم،دوستی ٹوٹ گئی،پرویزخٹک کا چوہدری نثارکیخلاف بڑے اقدام کا اعلان

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2016

ذاتی تعلق ختم،دوستی ٹوٹ گئی،پرویزخٹک کا چوہدری نثارکیخلاف بڑے اقدام کا اعلان

پشاور(این این آئی)وزیراعلیٰ خیبرپختونخواپرویزخٹک نے چوہدری نثارکیساتھ دوستی کاناطہ توڑتے ہوئے وفاقی وزیرداخلہ اورپنجاب حکومت کیخلاف ایف آئی آرکے اندراج کے بجائے سپریم کورٹ جانے کا فیصلہ کرتے ہوئے اعلان کیاہے کہ جمہوریت کے نام پر وفاقی حکومت ڈکٹیٹرشپ کامظاہرہ کررہی ہے ،ملک سعدپولیس لائن پشاورمیں فرسٹ رسپانڈرفورس کاافتتاح کرنے کے بعدمیڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے پرویزخٹک… Continue 23reading ذاتی تعلق ختم،دوستی ٹوٹ گئی،پرویزخٹک کا چوہدری نثارکیخلاف بڑے اقدام کا اعلان

ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی ،اسفندیارولی نے خبردارکردیا

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2016

ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی ،اسفندیارولی نے خبردارکردیا

پشاور(این این آئی)عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفند یار ولی خان نے امریکی انتخابات میں نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کو دنیا کیلئے بڑی تبدیلی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کی خارجہ اور داخلہ پالیسیوں کے حوالے سے اے این پی کے مطالبے کی اہمیت بڑھ گئی ہے ۔اپنے ایک بیان… Continue 23reading ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی ،اسفندیارولی نے خبردارکردیا

سیاست میں انٹری؟عشرت العباد نے دوٹوک اعلان کردیا

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2016

سیاست میں انٹری؟عشرت العباد نے دوٹوک اعلان کردیا

کراچی (این این آئی) سبکدوش گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان نے کہا ہے کہ گورنر کو تبدیل کرناوفاق کا استحقاق ہے ۔14برس بطورگورنرسندھ صوبے کے عوام کی خدمت کی ہے۔ ابھی فی الحال آرام کروں گا ۔آئندہ سیاست کرنے کا ابھی سوچا نہیں ہے۔ جب اس بارے کوئی فیصلہ کیا تو میڈیا کو آگاہ… Continue 23reading سیاست میں انٹری؟عشرت العباد نے دوٹوک اعلان کردیا

الطاف حسین کو سالگرہ پر کس شخصیت کی لاش تحفے میں دی گئی،ایسا انکشاف جوآپ کے رونگٹے کھڑے کردےگا

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2016

الطاف حسین کو سالگرہ پر کس شخصیت کی لاش تحفے میں دی گئی،ایسا انکشاف جوآپ کے رونگٹے کھڑے کردےگا

اسلام آباد (این این آئی)عمران فاروق قتل کیس کے ملزم خالد شمیم نے اعترافی بیان میں کہا ہے کہ انہوں نے متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے بانی الطاف حسین کو سالگرہ پر تحفہ دینے کے لیے 16 ستمبر کو عمران فاروق کو قتل کرنے کی تاریخ مقرر کی تھی۔نجی ٹی وی کے مطابق… Continue 23reading الطاف حسین کو سالگرہ پر کس شخصیت کی لاش تحفے میں دی گئی،ایسا انکشاف جوآپ کے رونگٹے کھڑے کردےگا

نئے گورنرسندھ کی تقریب حلف برداری کیوں ملتوی ہوئی ۔پریشانی کی خبرسامنے آگئی

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2016

نئے گورنرسندھ کی تقریب حلف برداری کیوں ملتوی ہوئی ۔پریشانی کی خبرسامنے آگئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سندھ کے نئے گورنرجسٹس (ر) سعید الزماں صدیقی کے بارے میں پریشانی کی خبرسامنے آئی ہے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق نئے گورنرسندھ سعید الزماں صدیقی کی صحت خراب ہے اوراس وجہ سے آج جمعرات کوان کی حلف برداری کی تقریب جوکہ ساڑھے دس بجے ہوناتھی وہ بھی ملتوی کرناپڑی ہے ۔نجی ٹی وی کے… Continue 23reading نئے گورنرسندھ کی تقریب حلف برداری کیوں ملتوی ہوئی ۔پریشانی کی خبرسامنے آگئی

پاکستان کے خلاف بیرونی سازشوں سےبخوبی آگاہ ہوں ،فیصل رضاعابدی

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2016

پاکستان کے خلاف بیرونی سازشوں سےبخوبی آگاہ ہوں ،فیصل رضاعابدی

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق سینیٹر فیصل رضا عابدی نے کہا ہے کہ دنیا بہت تیزی سے تیسری عالمی جنگ کی طرف بڑھ رہی ہے۔ انہوں نے کہاکہ پاکستان کے خلاف بیرونی سازشوں سے بخوبی آگاہ ہوں ۔سابق سینیٹرفیصل رضاعابدی نے غیرقانونی اسلحہ مقدمے میں ضمانت پررہائی کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاکہ دنیا بہت تیزی سے تیسری… Continue 23reading پاکستان کے خلاف بیرونی سازشوں سےبخوبی آگاہ ہوں ،فیصل رضاعابدی

پاک چین اقتصادی راہداری منصوبہ ،اہم عالمی ادارے کوایک نظرنہیں اچھالگا،تنقید سے بھری رپورٹ جاری کردی

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2016

پاک چین اقتصادی راہداری منصوبہ ،اہم عالمی ادارے کوایک نظرنہیں اچھالگا،تنقید سے بھری رپورٹ جاری کردی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)ورلڈبینک نے پاک چین اقتصادی راہداری پرشروع سے ہی تنقید شروع کررکھی ہے ۔اب ورلڈبینک نے اپنی ایک رپورٹ میں پھرتنقید کاسلسلہ جاری رکھتے ہوئے کہاہے کہ سی پیک(پاک چین اقتصادی راہداری )کے حوالے سے رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اس منصوبے کے تحت چین سے جو فارن ڈائریکٹ سرمایہ کاری میں اضافہ ہوا ہے… Continue 23reading پاک چین اقتصادی راہداری منصوبہ ،اہم عالمی ادارے کوایک نظرنہیں اچھالگا،تنقید سے بھری رپورٹ جاری کردی