ہفتہ‬‮ ، 01 اگست‬‮ 2026 

اسلام آبادانٹرنیشنل ایئرپورٹ پر کارروائی ،دھڑا دھڑ گرفتاریاں

datetime 16  دسمبر‬‮  2016 |

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آبادانٹرنیشنل ایئرپورٹ پر کارروائی ،دھڑا دھڑ گرفتاریاں، ایف آئی اے نے بینظیر بھٹو انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے 12مسافروں کو جہاز سے اتار لیا ۔نجی ٹی وی کے مطابق ایف آئی اے اسلام آباد نے کارروائی کرتے ہوئے نامکمل سفری دستاویزات پر بیرون ملک جانے کی کوشش کرنے والے 12مسافروں کو جہاز سے آف لوڈ کر دیا ۔ طیارے سے اتارے گئے 12میں سے 8مسافر ملائشیا جا رہے تھے ۔

ایف آئی اے ذرائع کے مطابق ملزمان ورکنگ ویز ے پر بیرون ملک جانے کی کوشش کر رہے تھے تاہم انکے دستاویزات پر کمپنی کا نام اور دیگر تفصیلات موجود نہیں تھیں جس بنا پر انہیں حراست میں لیکر تفتیش کیلئے روک لیا گیا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…