ہفتہ‬‮ ، 01 اگست‬‮ 2026 

پیپلزپارٹی نے بینظیربھٹو کی شہادت کے بعد پہلی بار بڑا قدم اُٹھالیا

datetime 16  دسمبر‬‮  2016 |

کراچی (این این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پارٹی کی فیڈرل کونسل کو بحال کردیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کی غیر فعال فیڈرل کونسل کو بحال کردیا گیا ہے ۔پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے فیڈرل کونسل اور سی ای سی کا مشترکہ اجلاس 27دسمبر کو نوڈیروہاؤس لاڑکانہ میں طلب کیا ہے ۔واضح رہے کہ سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو کی شہادت کے بعد پہلی مرتبہ فیڈرل کونسل اور سی ای سی کا مشترکہ اجلاس ہوگا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…