پاناماکیس میں قطری شہزادے کی انٹری ،سینئرقانون دان کے بیان نے نئی بحث چھیڑ دی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف قانون دان اورپاکستان پیپلزپارٹی کے سینیٹراعتزازاحسن نے کہاہے کہ قطری شہزادے کوعدالت میں آکرپانامالیکس کے معاملے پرجرح کاسامناکرناپڑے گا۔ ایک نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے اعترازاحسن نے کہاکہ اس کیس میں نئے سے نئے کردار آرہے ہیں۔ انھوں نے کہاکہ ان کرداروں کا پہلے کبھی ذکر ہی نہیں تھا۔انہوں نے کہاکہ… Continue 23reading پاناماکیس میں قطری شہزادے کی انٹری ،سینئرقانون دان کے بیان نے نئی بحث چھیڑ دی