ہفتہ‬‮ ، 01 اگست‬‮ 2026 

’’موجیں ختم کام شروع ‘‘ حکومت نے ہفتہ وار چھٹی ختم کر دی

datetime 22  دسمبر‬‮  2016 |

اسلام آباد ( اے این این )حکومت نے ملک بھر کے تمام وفاقی محکموں میں ہفتہ کی چھٹی ختم کرنے کا اصولی فیصلہ کرلیا ۔ذرائع کے مطابق سابق دور حکومت میں بجلی کی بچت کیلئے ہفتہ میں دو چھٹیوں کا اعلان کیا گیا تھا جس کی وجہ سے معمولات زندگی بری طرح متاثر ہورہے ہیں حکومت نے ملک بھر کے تمام وفاقی محکموں میں ہفتہ کی تعطیل ختم کرکے صرف اتوار کی تعطیل کو بحال رکھنے کا اصولی فیصلہ کرلیا ہے ذرائع کے مطابق جس کی سمری وزارت داخلہ کی جانب سے وزیر اعظم کو بھجوائی جارہی ہے ذرائع کے مطابق یہ سمری جلد ہی منظور کرلی جائیگی ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ ہفتہ میں دو رتعطیلات اور اسی طرح دیگر تعطیلات آنے سے دفاتر کا کام بری طرح متاثر ہوتا ہے جس پر حکومت نے ہفتہ کی تعطیل ختم کرنے کیلئے اقدامات شروع کردیئے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…