ہفتہ‬‮ ، 01 اگست‬‮ 2026 

جنید جمشید کی قبر پر کیا ہونے لگا ہے؟ قبرستان کی صفائی کرنے والے نے راز کھول دیا!

datetime 22  دسمبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) جنید جمشید کی قبر کی صفائی کرنے والے نے حیران انکشافات کر دیئے۔ تفصیل کے مطابق سوشل میڈیا پر جاری ایک وڈیو میں گفتگو کرتے ہوئے قبرستان کی صفائی کرنے والے شخص کا کہنا تھا کہ جمعرات کو ہم نے جنید جمشید کی یہ قبر تیار ہوتے ہوئے دیکھی تھی جس کے بعد سوموار والے دن سے جنید جمشید کی قبر سے ہلکی ہلکی خوشبو آنی شروع ہو گئی۔
منگل والے دن میں نے جنید جمشید کی قبر کی صفائی کی تو اس وقت بھی بھینی بھینی خوشبو آ رہی تھی۔ جس جمعرات کو جنید جمشید کی تدفین ہوئی اس دن میں آخری بار قبر کی صفائی کرنے کیلئے نیچے اترا تو اس میں سے بہت تیز خوشبو آرہی تھی۔ تدفین والی جمعرات کے دن فجر کے بعد سے ہی جنید جمشید کی قبر سے بہت تیز خوشبو شروع ہو گئی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…