ناموس رسالت قانون میں تبدیلی کی افواہیں،حکومت نے واضح اعلان کردیا
اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیرخزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ہم سب نبی آخری الزمان کے غلام ہیں،یہ ہو نہیں سکتا کہ ناموس رسالت کے قانون میں کسی قسم کی تبدیلی کی جائے،ہم پاکستان کو اسلام کا قلعہ بنائیں گے ،یہ ملک خدا کی امانت ہے اس سے جس نے بھی غداری کی… Continue 23reading ناموس رسالت قانون میں تبدیلی کی افواہیں،حکومت نے واضح اعلان کردیا











































