پاناما لیکس کیس،کمیشن کاقیام،طریقہ کار کیا ہوگا؟تفصیلات سامنے آگئیں
اسلام آباد(آئی این پی) سپریم کورٹ نے پاناما لیکس کی تحقیقات سے متعلق درخواستوں کی سماعت کے دوران فریقین سے کمیشن کے قیام کیلئے جواب طلب کرتے ہوئے سماعت (کل)9 دسمبر کو صبح ساڑھے 9 بجے تک ملتوی کر دی جبکہ سپریم کورٹ نے سپیکر کے پاس وزیر اعظم کیخلاف ریفرنس کا ریکارڈ طلب کرلیا۔… Continue 23reading پاناما لیکس کیس،کمیشن کاقیام،طریقہ کار کیا ہوگا؟تفصیلات سامنے آگئیں