جمعہ‬‮ ، 31 جولائی‬‮ 2026 

عمران خان نے معافی مانگ لی

datetime 3  جنوری‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے توہین رسالت کا فتویٰ آنے کے بعد معافی مانگ لی۔
پی ٹی آئی کے چیرمین عمران خان نے منگل کے روزاسلام آبادمیں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاکہ جو کلمہ گو ہوتا ہے وہ کبھی سوچ بھی نہیں سکتا کہ نبی کریم آخری پیغمبر ، اللہ کے حبیب اُن کی شان میں کسی قسم کی گستاخی کر سکے اور ایسا وہ جان بوجھ کر کرے۔

انہوں نے اس موقع پراعلان کیاکہ مجھ سے غلطی ہوئی اورآئند ہ ایساکبھی نہیں ہوگا۔واضح رہے کہ مفتی پیر افضل قادری نے عمران خان پر توہین رسالت کا الزام عائد کرتے ہوئے معافی مانگنے اور توبہ کرنے کا مطالبہ کیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…