پیپلزپارٹی میں شمولیت کی افواہیں،شاہ محمود قریشی نے واضح اعلان کردیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی شاہ محمود قریشی نے پارٹی چھوڑ کر پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت کی تمام افواہیں مسترد کردیں۔ ایک نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے کہاہے کہ وہ جہاں بھی ہیں ٹھیک ہیں ۔شاہ محمود قریشی نے اپنے بارے مختلف افواہوں کی تردید کرتے ہوئے کہاکہ ہماری جماعت میں کسی پرکوئی پابندی نہیں جس… Continue 23reading پیپلزپارٹی میں شمولیت کی افواہیں،شاہ محمود قریشی نے واضح اعلان کردیا