ہفتہ‬‮ ، 13 ستمبر‬‮ 2025 

ٹوبہ ٹیک سنگھ ،زہریلی شراب پینے سے 13افراد ہلاک

datetime 27  دسمبر‬‮  2016

ٹوبہ ٹیک سنگھ ،زہریلی شراب پینے سے 13افراد ہلاک

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب کے ضلع ٹوبہ ٹیک سنگ میں زہریلی شراب پینے سے   13افراد ہلاک جبکہ 15افراد کی حالت تشویشناک ہے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق ٹی ٹی سنگھ کے علاقے مبارک آبادمیں زہریلی شراب پینے سے تیرہ افراد ہلاک جبکہ پندرہ افراد کی حالت تشویشناک ہے جن کوڈی ایچ کیوٹی ٹی سنگھ میں داخل کردیاگیاہے… Continue 23reading ٹوبہ ٹیک سنگھ ،زہریلی شراب پینے سے 13افراد ہلاک

پیپلزپارٹی کے کون سے دو اہم لیڈربے نظیر بھٹو کی قتل کی سازش میں ملوث ہیں ،طالبان لیڈر بیت اللہ محسود نے بینظیربھٹو کو فون پرکیا کہا؟بے نظیر بھٹو کے پروٹوکول آفیسر چوہدری محمد اسلم کے انٹرویو نے تہلکہ مچادیا

datetime 26  دسمبر‬‮  2016

پیپلزپارٹی کے کون سے دو اہم لیڈربے نظیر بھٹو کی قتل کی سازش میں ملوث ہیں ،طالبان لیڈر بیت اللہ محسود نے بینظیربھٹو کو فون پرکیا کہا؟بے نظیر بھٹو کے پروٹوکول آفیسر چوہدری محمد اسلم کے انٹرویو نے تہلکہ مچادیا

اسلام آباد(آئی این پی)سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو کے پروٹوکول آفیسر چوہدری محمد اسلم نے انکشاف کیا ہے کہ سابق وزیرداخلہ جنرل (ر) نصیر اللہ بابر نے محترمہ بے نظیر بھٹو کی طالبان کے لیڈر بیت اللہ محسود سے ٹیلی فون پر بات کرائی اور بیت اللہ محسود نے محترمہ بے نظیر بھٹو سے کہا… Continue 23reading پیپلزپارٹی کے کون سے دو اہم لیڈربے نظیر بھٹو کی قتل کی سازش میں ملوث ہیں ،طالبان لیڈر بیت اللہ محسود نے بینظیربھٹو کو فون پرکیا کہا؟بے نظیر بھٹو کے پروٹوکول آفیسر چوہدری محمد اسلم کے انٹرویو نے تہلکہ مچادیا

پاکستان کا بڑا مسئلہ حل،بڑا ذخیرہ دریافت،بلوچستان سے پاکستان کیلئے ایک اور بڑی خوشخبری

datetime 26  دسمبر‬‮  2016

پاکستان کا بڑا مسئلہ حل،بڑا ذخیرہ دریافت،بلوچستان سے پاکستان کیلئے ایک اور بڑی خوشخبری

سبی( آئی این پی)قدرتی نعمتوں سے مالامال بلوچستان میں گیس کا ایک اور بڑا ذخیرہ دریافت کرلیا گیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے کوہلو کے قریب جندران کے مقام پر مری قبائلی اورکھیتران قبائل کے سنگم پر ڈیرہ بگٹی کے علاقہ سوئی سے بھی بڑا قدرتی گیس کا ذخیرہ دریافت ہوا ہے اعلیٰ ترین… Continue 23reading پاکستان کا بڑا مسئلہ حل،بڑا ذخیرہ دریافت،بلوچستان سے پاکستان کیلئے ایک اور بڑی خوشخبری

معروف عالم دین پراسرارطورپر لاپتہ ہوگئے

datetime 26  دسمبر‬‮  2016

معروف عالم دین پراسرارطورپر لاپتہ ہوگئے

کراچی(آئی این پی)جمعیت علماء اسلام سندھ کے نائب امیر قاری محمد عثمان نے کہا ہے کہ جے یو آئی کے رہنماء مولانا محمد غیاث کا 5 روز گزرنے کے باوجد سراغ نہیں ملا ہے اور نہ کوئی ان کے بارے میں اطلاع دی جارہی ہے ،جس پر ہمیں سخت تشویش ہے ،اگر مولانا غیاث کو… Continue 23reading معروف عالم دین پراسرارطورپر لاپتہ ہوگئے

جنوری 2017ء میں موسم کیسارہے گا ؟محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کردی

datetime 26  دسمبر‬‮  2016

جنوری 2017ء میں موسم کیسارہے گا ؟محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کردی

اسلام آباد (آئی این پی )ڈی جی محکمہ موسمیات نے کہاہے کہ آئندہ ماہ بھی دسمبر جیسا ہی موسم رہے گا اور اگلے ماہ صرف کے پی میں ایک یا دو بارشوں کا امکان ہے۔ پیر کو ایک بیان میں محکمہ موسمیات کا کہناتھا کہ پانی کے ذخائر بارش نہ ہونے سے متاثرہورہے ہیں،ڈیموں میں… Continue 23reading جنوری 2017ء میں موسم کیسارہے گا ؟محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کردی

مولانافضل الرحمان کا عمران خان کو چیلنج، انتہائی سخت الفاظ کا استعمال،سنگین دعویٰ کردیا

datetime 26  دسمبر‬‮  2016

مولانافضل الرحمان کا عمران خان کو چیلنج، انتہائی سخت الفاظ کا استعمال،سنگین دعویٰ کردیا

نوشہرہ (آئی این پی )جمعیت علما ء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کومخاطب کرتے ہوئے کہا کہ وہ الزامات کی سیاست چھوڑ دیں اور ہمارا منہ نہ کھلوائیں ورنہ عمران خان کو گلی گلی شہر شہر داخل ہونے نہیں دیں گے، میں اپنے، اپنے باپ… Continue 23reading مولانافضل الرحمان کا عمران خان کو چیلنج، انتہائی سخت الفاظ کا استعمال،سنگین دعویٰ کردیا

بے نظیر بھٹو کا قتل اورآصف زرداری ،بینظیر کی قریبی ساتھی ناہید خان نے بڑا دعویٰ کردیا

datetime 26  دسمبر‬‮  2016

بے نظیر بھٹو کا قتل اورآصف زرداری ،بینظیر کی قریبی ساتھی ناہید خان نے بڑا دعویٰ کردیا

راولپنڈی (آئی این پی) سابق وزیر اعظم بے نظیر بھٹو کی پولیٹیکل سیکرٹری ناہید خان نے کہا ہے کہ آصف زرداری اور پیپلز پارٹی ایک ساتھ نہیں چل سکتے ، بے نظیر بھٹو آصف زرداری کی ترجیح نہیں رہیں اور آصف زرداری نے اس کے قتل کی تحقیقات میں دلچسپی نہیں لی، بلاول اپنے والد… Continue 23reading بے نظیر بھٹو کا قتل اورآصف زرداری ،بینظیر کی قریبی ساتھی ناہید خان نے بڑا دعویٰ کردیا

مرتضیٰ بھٹو مرحوم کی صاحبزادی فاطمہ بھٹو کے صبر کا پیمانہ لبریز،کھری کھری سنادیں

datetime 26  دسمبر‬‮  2016

مرتضیٰ بھٹو مرحوم کی صاحبزادی فاطمہ بھٹو کے صبر کا پیمانہ لبریز،کھری کھری سنادیں

لندن (نیوزڈیسک )مرتضیٰ بھٹو مرحوم کی صاحبزادی فاطمہ بھٹو کے صبر کا پیمانہ لبریز،کھری کھری سنادیں، پیپلزپارٹی کے رہنما میر مرتضیٰ بھٹو مرحوم کی صاحبزادی فاطمہ بھٹو نے کہا ہے کہ پاکستان میں میرے متعلق گھٹیا افواہیں گردش کر رہی ہیں جو افسوسناک ہیں ، گھٹیا افواہیں پھیلانے والے کچھ احساس کریں ۔ پیر کو… Continue 23reading مرتضیٰ بھٹو مرحوم کی صاحبزادی فاطمہ بھٹو کے صبر کا پیمانہ لبریز،کھری کھری سنادیں

ملک بھر میں متعددمقامات پرفون اور انٹرنیٹ سروس کی بندش،اصل وجہ سامنے آگئی،تفصیلات جاری

datetime 26  دسمبر‬‮  2016

ملک بھر میں متعددمقامات پرفون اور انٹرنیٹ سروس کی بندش،اصل وجہ سامنے آگئی،تفصیلات جاری

کراچی/اسلام آباد/لاہور/کوئٹہ /پشاور( این این آئی ) پی ٹی سی ایل کے فائبر آپٹک سسٹم میں خرابی سے ملک کے مختلف شہروں میں ٹیلی فون اور انٹرنیٹ سروس گھنٹوں معطل رہیں جس سے صارفین کو گھنٹوں شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑا،بعض موبائل فون کمپنیوں کی سروس بھی جزوی متاثر رہی ، پی ٹی سی… Continue 23reading ملک بھر میں متعددمقامات پرفون اور انٹرنیٹ سروس کی بندش،اصل وجہ سامنے آگئی،تفصیلات جاری