پنجاب یونیورسٹی کے طلبہ نے جہلم میں 33 لاکھ سال پرانی کیا چیز دریافت کر لی؟ جان کر آپ داد دینگے
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب یونیورسٹی کے شعبہ حیوانیات کے طلباء نے جہلم کے مقام پر تقریباََ 33 لاکھ سال پرانا ہاتھی کا دانت دریافت کر لیا ہے۔ نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق یہ انتہائی قیمتی دانت ہے جسے مزید تحقیقات کیلئے لاہور لیجایا جائے گا۔ اس سے قبل بھی اسی مقام پر 7 فٹ… Continue 23reading پنجاب یونیورسٹی کے طلبہ نے جہلم میں 33 لاکھ سال پرانی کیا چیز دریافت کر لی؟ جان کر آپ داد دینگے