چھانگا مانگا( این این آئی)چھانگا مانگا میں نا معلوم افراد نے نابینا امام مسجد کو تیز دھار آلے سے قتل کر دیا اور فرار ہو گئے ، امام مسجد کی 25لاکھ روپے کی کمیٹی نکلی تھی اور یہ رقم بھی غائب ہے ۔ پولیس کے مطابق دستگیر کالونی کی مسجد کے امام حافظ طاررق مسجد سے ملحقہ کوارٹر میں رہائش پذیر تھے ۔ گزشتہ رات نا معلوم افراد نے امام مسجد کو تیز دھار آلے سے قتل کردیا اور فرار ہو گئے ۔ پولیس کے مطابق معلوم ہوا ہے کہ امام مسجد کی 25لاکھ روپے کی کمیٹی نکلی تھی اور یہ رقم بھی غائب ہے ۔ پولیس نے لاش پوسٹمارٹم کے لئے ہسپتال منتقل کر کے مختلف پہلوﺅں پر تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔
25لاکھ روپے کی کمیٹی نابینا امام مسجد کیلئے موت کا پیغام بن گئی،لرزہ خیز واقعہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
2076ء
-
بدھ کو عام تعطیل کا اعلان
-
مبینہ پولیس مقابلے میں بدنام زمانہ ٹک ٹاکر ہلاک
-
رجب بٹ کی دولت کتنی ہے؟ پہلی بار حیران کن انکشافات سامنے آگئے
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں آج بڑی کمی کا امکان
-
سرکاری ملازمین کی بنیادی تنخواہوں میں اضافہ، نیا نوٹیفکیشن جاری
-
طبی ماہرین نے سگریٹ نوشی کی عادت چھوڑنے میں مددگار آسان طریقہ دریافت کرلیا
-
فیفا صدر کا ارجنٹینا فٹبال فیڈریشن کو بھیجا گیا خط لیک ہوگیا
-
بیوی کو طلاق دینے پر ندامت، 22 سالہ لڑکے نے تھوڑی دیر بعد خودکشی کرلی
-
محکمہ موسمیات کی ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئی، شہریوں کو احتیاط کی ہدایت
-
انسان کی زیادہ سے زیادہ عمر کتنی ہو سکتی ہے؟ نئی تحقیق سامنے آگئی
-
قائدِاعظم نامی شہری کا شناختی کارڈ بلاک، نادرا بورڈ کے سامنے پیش ہونے کی ہدایت
-
اورنج ٹرین، سپیڈو اور میٹرو بسوں میں ٹوکن اور کارڈ سسٹم ختم
-
پیٹرول لاگت سے 125 روپے 42 پیسے، ہائی اسپیڈ ڈیزل 112 روپے 54 پیسے مہنگا



















































