پاکستان ٹیلی ویژن کو فروخت کرنے کا فیصلہ کسے دیا جا رہا ہے؟
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) روزنامہ اوصاف نے دعوی کیاہے کہ اب نوازحکومت نے سرکاری ٹی وی پاکستان ٹیلی ویژن (پی ٹی وی ) کوبھی نیلام کرنے کافیصلہ کرلیاہے۔تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے اپنی نجکاری پالیسی جاری رکھتے ہوئے ملکی معیشت میں سب سے زیادہ منافع دینے والاسرکاری نشریاتی ادارہ پی ٹی وی بھی نیلام کرنے… Continue 23reading پاکستان ٹیلی ویژن کو فروخت کرنے کا فیصلہ کسے دیا جا رہا ہے؟











































