پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

پانامہ کیس کی سماعت کیلئے سپریم کورٹ آتے ہوئے عمران خان کی گاڑیوں کو حادثہ پیش آگیا

datetime 19  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) لیگی سینیٹر اور عمران خان کے قافلے کی گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں ۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق چیئرمین تحریک انصاف عمران خان پاناما کیس کی سماعت کیلئے بنی گالہ سے سپریم کورٹ کیلئے روانہ ہوئے تو انکے ساتھ قافلے میں موجود تین گاڑیاںلیگی سینیٹر چودھری تنویر کے قافلے میں موجود گاڑیوں سے ٹکرا گئیں تاہم اس دوران کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔ذرائع کا کہنا ہے کہ لیگی سینیٹر اور پی ٹی آئی چیئرمین کے سکواڈ میں شامل گاڑیوں کو حادثہ پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے تیز رفتاری کے باعث پیش آیا ۔حادثے کا شکار ہونے والی گاڑیوں کو شدید نقصان پہنچا ہے تاہم اس دوران عمران خان اور لیگی سینیٹر چودھری تنویر سمیت کسی پارٹی رہنما کے زخمی ہونے کی اطلاع نہیں ملی ۔ حادثے کے بعد عمران خان اور دیگر رہنماؤں کو دوسری گاڑی میں سپریم کورٹ کیلئے روانہ کیا گیا ۔

موضوعات:



کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…