عمران خان کی تسبیح کے چرچے ،یہ تسبیح کون لایااورکہاں سے آئی ،چیرمین تحریک انصاف نے حقیقت بتادی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )تحریک انصا ف کے چیئر مین عمران خان نے کہاہے کہ انگوٹھی کی طرح تسبیح بھی تحفے میں ملی ہے ۔ایک نجی ٹی وی چینل سے گفتگوکرتے ہوئے عمران خان نے کہاکہ انہیں انگوٹھی کی طرح تسبیح بھی تحفے میں ملی ہے ۔انہوں نے بتایاکہ یہ تسبیح انہیں تحریک انصاف کے رہنماولید اقبال… Continue 23reading عمران خان کی تسبیح کے چرچے ،یہ تسبیح کون لایااورکہاں سے آئی ،چیرمین تحریک انصاف نے حقیقت بتادی











































