اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

لاپتہ ہونے والے بلاگرزکے بارے میں وفاقی وزیرداخلہ نے ایسی بات کہہ دی کہ پاکستان پرالزام لگانے والوں کوچپ لگ گئی

datetime 19  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیرِداخلہ چوہدری نثار علی خان کا لاپتہ ہونے والے بلاگرز پر مقدمات قائم کرنے کے حوالے سے میڈیا رپورٹس اور خصوصا سوشل میڈیا پر جاری پراپیگنڈے کا نوٹس لے لیا ، چوہدری نثار نے لاپتہ افراد کے خاندانوں کے ساتھ اظہار ہمدردی بھی کیا ہے ، سرکاری اعلامیہ کے مطابق وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ بلاگرز پر مقدمات قائم کرنے کی خبروں میں قطعاً کوئی صداقت نہیں اور ایسی خبریں مضحکہ خیز اور غیر سنجیدہ ہیں،بعض عناصر کی جانب سے اس معاملے میں غلط معلومات کی تشہیر کا مقصد معاملے کو مزید الجھانا ہے۔

انہوں نے کہاکہ منفی پراپیگنڈے اور غلط معلومات کی تشہیر ایسے عناصر کی بے حسی کا واضح ثبوت ہے۔ شاید ان کو اس بات کا احساس نہیں کہ انکے ایسے عمل سے کرب میں مبتلا خاندانوں کی مشکلات میں مزید اضافہ ہوگا، اس وقت حکومت کی تمام تر توجہ بلاگرز کی باخیریت بازیابی ہے اور اس سلسلے میں ہر ممکنہ کوشش جاری ہے۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…