اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )تحریک انصا ف کے چیئر مین عمران خان نے کہاہے کہ انگوٹھی کی طرح تسبیح بھی تحفے میں ملی ہے ۔ایک نجی ٹی وی چینل سے گفتگوکرتے ہوئے عمران خان نے کہاکہ انہیں انگوٹھی کی طرح تسبیح بھی تحفے میں ملی ہے ۔انہوں نے بتایاکہ یہ تسبیح انہیں تحریک انصاف کے رہنماولید اقبال نے تحفے میں دی ہے اورولیداقبال یہ تسبیح مولانارومی کے مزارسے لے کرآئے اورمجھے میں تحفے میں دی ہے ۔واضح رہے کہ تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کی انگوٹھی کے بعد ان کی تسبیح کے چرچے ہیں ۔
عمران خان کی تسبیح کے چرچے ،یہ تسبیح کون لایااورکہاں سے آئی ،چیرمین تحریک انصاف نے حقیقت بتادی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
2076ء
-
بدھ کو عام تعطیل کا اعلان
-
مبینہ پولیس مقابلے میں بدنام زمانہ ٹک ٹاکر ہلاک
-
رجب بٹ کی دولت کتنی ہے؟ پہلی بار حیران کن انکشافات سامنے آگئے
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں آج بڑی کمی کا امکان
-
عمران خان کا سیاسی مستقبل سیل کردیا گیا ہے، منیب فاروق کا دعویٰ
-
طبی ماہرین نے سگریٹ نوشی کی عادت چھوڑنے میں مددگار آسان طریقہ دریافت کرلیا
-
فیفا صدر کا ارجنٹینا فٹبال فیڈریشن کو بھیجا گیا خط لیک ہوگیا
-
بیوی کو طلاق دینے پر ندامت، 22 سالہ لڑکے نے تھوڑی دیر بعد خودکشی کرلی
-
سرکاری ملازمین کی بنیادی تنخواہوں میں اضافہ، نیا نوٹیفکیشن جاری
-
محکمہ موسمیات کی ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئی، شہریوں کو احتیاط کی ہدایت
-
پیٹرول لاگت سے 125 روپے 42 پیسے، ہائی اسپیڈ ڈیزل 112 روپے 54 پیسے مہنگا
-
ایک بار پھر عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
قائدِاعظم نامی شہری کا شناختی کارڈ بلاک، نادرا بورڈ کے سامنے پیش ہونے کی ہدایت



















































