ملتان،شاہ محمود قریشی نے سرپرائز دیدیا،تحریک انصاف کے کارکن ششدر
ملتان(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے وائس چئیرمین شاہ محمودقریشی نے منفردعوامی اندازاپناتے ہوئے بغیرپروٹوکول موٹرسائیکل پر اپنے حلقے کا دورہ کیا۔حلقہ این اے 150اور پی پی 195کی عوام انہیں اس اندازمیں دیکھ کرحیران رہ گئی۔اس موقع پر شاہ محمودقریشی حلقہ کی تنگ گلیوں میں مقیم شہریوں کے مسائل سنے اور کارکنوں کے گھر بھی… Continue 23reading ملتان،شاہ محمود قریشی نے سرپرائز دیدیا،تحریک انصاف کے کارکن ششدر











































