پیر‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2026 

لاہورمیں فائرنگ،تحریک انصاف کی رہنما کو قتل کردیا گیا

datetime 21  جنوری‬‮  2017 |

لاہور(آئی این پی) شاہدرہ کے علاقے فرخ آباد میں فائرنگ سے تحریک انصاف کی کونسلر جاں بحق ہو گئی ۔تفصیلات کے مطابق شاہدرہ میں بہنوئی کی فائرنگ سے پی ٹی آئی کی کونسلر شاہدہ پروین عرف بلو جاں بحق ہو گئی اور ملزم فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے پولیس حکام کا کہنا ہے کہ شاہدہ پروین کا گزشتہ 2سال سے اپنے بہنوئی گلزار کیساتھ تنازع چل رہا تھا جس نے اپنے ساتھی شبہاز اور دیگر کیساتھ گھر میں گھس کر شاہدہ پروین پر فائرنگ کر دی جس سے وہ موقع پر ہی جاں بحق ہو گئی جبکہ ملزم مقتولہ کی جواں سالہ بیٹی کو اپنے ساتھ لے گئے واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچی اور لاش قبضے میں لیکر ہسپتال منتقل کر دی جبکہ ملزمان کی تلاش جاری ہے ۔

مزید پڑھیے:



کالم



2076ء


آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…