جمعہ‬‮ ، 28 اگست‬‮ 2026 

’’سعودی عرب کا دفاع ‘‘ پاک فوج کے سربراہ کے بیان نے عالم اسلام میں خوشی کی لہر دوڑا دی

datetime 21  جنوری‬‮  2017 |

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک) عالم اسلام کیلئے سعودی عرب اس لیے بھی نہایت اہمیت کا حامل ہے کہ مسلمانوں کے مقدس ترین مقامات وہاں موجود ہیں ۔ اس حوالے سے سعودی عرب پر کوئی بھی پریشانی پوری امت مسلمہ کی پریشانی سمجھی جاتی ہے اور وہاں پر حملہ پوری امت مسلمہ پر حملہ ۔ نجی ٹی وی چینل ’’نیو ‘‘کے مطابق

پاک فوج کے سربراہ کے بیان نے عالم اسلام میں خوشی کی نئی لہر دوڑا دی ۔ انہوں نے کہا کہ پاک فوج سعودی عرب کے دفاع کو پاکستان کے دفاع کے برابر سمجھتی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے سعودی سفیر نے آج جی ایچ کیو راولپنڈی میں ملاقات کی ۔جس میں باہمی امور اور دفاع پر بات ہوئی ۔ اس موقع پر جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا تھا کہ پاک فوج سعودی عرب کے دفاع کو اپنا دفاع سمجھتی ہے۔ملاقات میں آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے سفیرکو یقین دہانی کرائی کہ پاک فوج سعودی عرب کے دفاع کو پاکستان کے دفاع کے برابر اہمیت دیتی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…