ن لیگ کی سمیرا ملک کیلئے بُری خبر،بڑا حکم جاری
اسلام آباد(آئی این پی )الیکشن کمیشن نے ضلع کونسل خوشاب کے چیئرمین کا الیکشن کالعدم قرار دیدیا ،چیئرمین ضلع کونسل خوشاب کی نشست پر دوبارہ الیکشن کرانے کا حکم ،22 دسمبر کو خوشاب سے ن لیگ کی سمیرا ملک کامیاب قرار پائی تھیں،فیصلہ 5کونسلرز کی جانب سے بیلٹ پیپرز باکس میں ڈالنے سے پہلے شو… Continue 23reading ن لیگ کی سمیرا ملک کیلئے بُری خبر،بڑا حکم جاری