اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

شاہ محمود قریشی موٹر سائیکل پر بیٹھ اچانک کس کام کیلئے نکل پڑئے ، لوگ دیکھ کر حیران رہ گئے

datetime 22  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ملتان(آن لائن)تحریک انصاف کے سینئر رہنما شاہ محمود قریشی کا موٹرسائیکل پر ملتان کے حلقہ این اے 150 اور پی پی 195 کا دورہ ،2018ء کے عام انتخابات کے لئے عوامی رابطہ مہم شروع کردی ، مکین شاہ محمود قریشی کو بائیک پر دیکھ کر حیران رہ گئے ۔ہفتہ کے روز تحریک انصاف کے سینئر رہنما شاہ محمود قریشی ملتان کے اپنے حلقے این اے 150 اور پی پی195میں موٹرسائیکل پر بیٹھ کرمکینوں سے ملتے رہے اور

ان کے مسائل سنتے رہے جبکہ شاہ محمود قریشی کو موٹرسائیکل پر دیکھ کر ملتان کے عوام حیران رہ گئے ۔اس کے علاوہ شاہ محمود قریشی کے لوکل ویب سائٹ پر بائیک پر بیٹھنے کی تصویر بھی اپ لوڈ کردی گئیں جن میں وہ ہاتھ ہلاتے ہوئے ملتان کے مکینوں کو سلام کررہے ہیں۔واضح رہے کہ اس سے قبل پی ٹی آئی کے سابق سینئر رہنما مخدوم جاوید ہاشمی بھی موٹرسائیکل اور ٹیکسی میں بیٹھ کر اپنی عوامی مہم چلاچکے ہیں ۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…