پاکستانیوں کیلئے زبردست خوشخبری۔۔زمین سونا اگلے گی!
پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)خیبر ایجنسی میں زرعی ماہرین کی بڑی کامیابی ۔ پوست کی جگہ زعفران کی کاشت کا تجربہ کامیاب ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق زرعی ماہرین نے خیبر ایجنسی میں پوست کی کاشت کی جگہ زعفران کاشت کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ رواں مالی سال میں محکمہ زراعت نے کاشت کاروں کی اس بات… Continue 23reading پاکستانیوں کیلئے زبردست خوشخبری۔۔زمین سونا اگلے گی!









































