پیر‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2026 

پاکستان میں ایک اور انوکھا کارنامہ ۔۔ نوجوان نے خواجہ سرا سے شادی کرلی ۔۔ علما کرام نے کیا فتویٰ دے دیا ؟

datetime 23  جنوری‬‮  2017 |

بہاول پور(آن لائن) قائم پور کے عابد نامی نوجوان نے شی میل سے مبینہ شادی کرلی۔ تفصیل کے مطابق دو دن قبل قائم پور کے محمد عابد نامی نوجوان نے خانیوال کے رہائشی چاہت عرف کاکانامی شی میل سے قائم پور میں مبینہ شادی کی۔ تقریباً 50,40 شہریوں نے شرکت کی۔تقریب میں موجود لوگوں نے میڈیا کو بتایا کہ چاہت عرف کاکا

نے عروسی جوڑا زیب تن کررکھا تھا۔ مبینہ نکاح کے موقع پر محمد عابد اور چاہت نے ساتھ جینے مرنے کی قسمیں کھائیں اور باقاعدہ رخصتی کی گئی اور ہنی مون بہاولپور میں منانا طے ہوا تھا۔ اس سلسلے میں جب پولیس تھانہ قائم پور کے ایس ایچ او لیاقت علی گل سے پوچھا گیا تو انہوں نے لاعلمی کا اظہار کیا۔قائم پور کے عالم دین مولانا محمد شفیق نے بتایا کہ مسلمان شی میل سے نکاح نہیں کرسکتا۔ ایسا کام کرنے والا شخص دائرہا سلام سے خارج ہوجاتا ہے۔ سینئر وکیل رائو بابر علی نے بتایا کہ ملزمون کے خلاف 295/C ایکٹ کے تحت قانونی کارروائی ہوسکتی ہے۔



کالم



2076ء


آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…