منرل واٹر کے نام پر عوام کو کیا پلایا جا رہا ہے؟ تحقیقاتی ادارے کی رپورٹ میں ہولناک انکشافات
اسلام آباد (آن لائن) پینے کے صاف اور محفوظ پانی کی کمی کی وجہ سے ملک بھر میں بوتلوں میں بند پانی کی صنعت تیزی سے فروغ پا رہی ہے۔ پاکستان کونسل برائے تحقیقاتِ آبی وسائل، حکومتِ پاکستان ، وزارتِ سائنس و ٹیکنالوجی کی ہدایت پر بوتلوں میں بند پانی کی کوالٹی کی مانیٹرنگ ایجنسی… Continue 23reading منرل واٹر کے نام پر عوام کو کیا پلایا جا رہا ہے؟ تحقیقاتی ادارے کی رپورٹ میں ہولناک انکشافات











































