ہفتہ‬‮ ، 23 اگست‬‮ 2025 

’’ پولیس کا کام عوام کرنے لگی ۔ شہریوں کا قصائیوں کی دوکانوں پر چھاپہ ‘‘ لوگوں کو کھلانے کیلئے کیا چیز ذبح کی جا رہی تھی ؟

datetime 24  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) گوجرانوالہ کے باسی گدھے کا گوشت کھانے سے بچ گئے ۔ شہریوں نے قصائیوں ک6ے گندے عزائم کا پردہ فاش کر دیا ۔ نجی ٹی وی چینل ’’نیو‘‘ کے مطابق گوجرانوالہ کے علاقے کامونکی میں تین قصاب گدھوں کا گوشت فروخت کرنے کی کوشش کی۔ تین قصاب عاشق ،یونس اور رشید گدوں کو زبح کررہے تھے

کہ اچانک شہریوں نے ہلہ بول دیا شہریوں کے پہنچتے ہی تینوں قصاب موقع سے فرار ہو گئے۔جبکہ شہریوں کی اطلا ع پر تھانہ صدر کامونکی پولیس بھی موقع پر پہنچ گئی اور تین زبح ہوئے گدوں کو اپنی تحعیل میں لیکر تحقیقات شروع کردی ہیں پولیس کے مطابق تینوں قصاب یہ گوشت مختلف علاقوں میں فروحت کرتے تھے پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں ا ور جلد ہی ملزمان کو گرفتار کرلیا جائے گا ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



خوشی کا پہلا میوزیم


ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…